کراچی کے وسط میں خوبصورت سفید سنگ مرمر سے مزین عمارت جو دور سے ہی دیکھنے والوں کی توجہ حاصل کرلیتی ہے اس عمارت کو دنیا مزار قائد کے نام سے جانتی ہے.
1970 میں ترک آرکیٹیکٹ یحییٰ مرچنٹ نے یہ عمارت کچھ اس انداز سے ڈیزائن کی کہ چاروں طرف سے دیکھیں تو ایک جیسی ہی نظر آتی ہے اور کوئی ذرہ برابر فرق نہیں۔
قائداعظم کی قبر کے عین اوپر خوبصورت فانوس دیکھنے والوں کی توجہ کھینچ لیتا ہے۔ ویڈیو رپورٹ دیکھیں۔