پاکستان بیان بازی میں تحمل سے کام لے: انڈین وزارتِ خارجہ

انڈین وزارتِ خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے پاکستان کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ ’اپنی بیان بازی میں نرمی لائے اور تحمل کا مظاہرہ کیا جائے کیونکہ کسی بھی مہم جوئی کے دردناک نتائج برآمد ہوں گے جیسا کہ حال ہی میں سامنے آئے ہیں۔‘
  • انڈین وزارت خارجہ کی جانب سے جاری ایک حالیہ بیان میں پاکستان کو اپنے بیانات میں تحمل کا مظاہرہ کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔
  • انڈیا کے زیرانتظام کشمیر کے جنوبی ضلع کشتواڑ میں جمعرات کو جاری بارش کے دوران اچانک بادل پھٹنے سے ایک دور دراز 'چشوتی' نامی گاؤں میں یشتر گھر پانی کے ریلے میں بہہ گئے۔
  • پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں مسلح شدت پسندوں نے تین مختلف اضلاع میں پولیس اہلکاروں پر حملے کیے ہیں جس میں ایڈیشنل ایس ایچ سمیت چھ اہلکار ہلاک اور آٹھ زخمی ہوئے ہیں۔
  • انڈیا نے وزیر اعظم نریندر مودی کے 'انڈیا سیمی کنڈکٹر مشن' کے تحت چار نئے سیمی کنڈکٹر فیکٹریوں کے منصوبوں کی منظوری دے دی ہے جسے الیکٹرانکس اور چِپ کی پیداوار میں خود انحصاری کی جانب بڑا قدم قرار دیا جا رہا ہے۔
  • عرب لیگ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی وزیرِ اعظم نتن یاہو کا گریٹر اسرائیل سے متعلق بیان 'توسیع پسند اور جارحانہ عزائم کی عکاسی' ہے
  • پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کا آرمی راکٹ فورس کمانڈ کی تشکیل کا اعلان

پاکستان بیان بازی میں تحمل سے کام لے: انڈین وزارتِ خارجہ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US