روس میں تعینات انڈین سفیر کا کہنا ہے کہ انڈیا کو جہاں سے بھی ’بہتر ڈیل‘ ملے گی، انڈیا وہیں سے تیل خریدنا جاری رکھے گا۔ انڈین سفیر کا بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے انڈیا پر عائد اضافی 50 فیصد ٹیرف کے نفاذ میں محض دو روز باقی ہیں۔
- انڈیا کو جہاں سے تیل سستا ملے گا وہاں سے خریدے گا: روس میں تعینات انڈین سفیر کا بیان
- راوی اور ستلج میں سیلاب کی وارننگ جاری، شہریوں کو نشیبی علاقوں سے دور رہنے کی ہدایت
- انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں سیلابی ریلوں سے سڑکیں، رابطہ پُل تباہ، دریائے توی کا پانی بستیوں میں داخل
- یمن پر اسرائیلی فضائی حملے میں چھ افراد ہلاک، درجنوں زخمی
انڈیا کو جہاں سے تیل سستا ملے گا وہاں سے خریدے گا: روس میں تعینات انڈین سفیر کا بیان