پی ٹی آئی کے رہنما زُلفی بخاری کا ایک بیان میں کہنا ہے کہ ’9 مئی کی آڑ میں عام شہریوں، ان کے خاندانوں اور پی ٹی آئی کے رہنماؤں کے ساتھ نہ صرف ناانصافیاں کی جا رہی ہیں بلکہ انھیں ہراساں کیا جا رہا ہے، زندگیاں برباد کی جا رہی ہیں اور ان پر ناقابلِ سوچ ظلم کیا جا رہا ہے۔‘
- غزہ کی پٹی کے جنوبی علاقے میں ایک ہسپتال پر اسرائیلی حملے میں اطلاعات کے مطابق چار صحافیوں سمیت 15 افراد ہلاک ہو گئے ہیں
- انسدادِ دہشتگردی عدالت نے عمر ایوب، زرتاج گُل اور شبلی فراز سمیت 59 ملزمان کو 10، 10 سال قید کی سزا سُنا دی ہے
- انڈیا کو جہاں سے تیل سستا ملے گا وہاں سے خریدے گا: روس میں تعینات انڈین سفیر کا بیان
- راوی اور ستلج میں سیلاب کی وارننگ جاری، شہریوں کو نشیبی علاقوں سے دور رہنے کی ہدایت
- انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں سیلابی ریلوں سے سڑکیں، رابطہ پُل تباہ، دریائے توی کا پانی بستیوں میں داخل
- یمن پر اسرائیلی فضائی حملے میں چھ افراد ہلاک، درجنوں زخمی
رانا ثنا اللہ کے گھر پر حملے کے مقدمے میں عمر ایوب، شبلی فراز اور زرتاج گُل سمیت 59 ملزمان کو 10، 10 سال قید کی سزا