کہتے ہیں موسیقی روح کی غذا ہے، خاص کر انسان کو ڈپریشن سے نکالنے میں موسیقی اہم کردار ادا کرسکتی ہے، شاید یہی سوچ سینٹرل جیل کی انتظامیہ نے اپنائی اور جیل میں موسیقی کلاس کی ابتدا کی۔
سینٹرل جیل میں ہونے والی موسیقی کی کلاس میں آپ کو ہر زبان بولنے والا ملےگا۔رباب کی خوبصورت دھن ہو یا طبلے کی تھاپ، ڈرم کا جادو ہو یا پیانو کا جادوئی میوزک یہاں سب ساتھ ملکر جب سُروں کو چھیڑ دیں تو سما ہی بندھ جاتا ہے۔
مزید تفصیلات کے لیے ویڈیو دیکھیں