پاکستان کے صوبہ پنجاب میں قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ اس وقت پنجاب سے تاریخ کا سب سے بڑا سیلابی ریلا گزار رہا ہے جس سے اگلے 24 گھنٹوں میں ملتان اور خانیوال سمیت مختلف اضلاع کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔
- پاکستان کے صوبہ پنجاب کی حکومت کہنا ہے کہ سیلاب سے صوبے بھر میں بیس لاکھ آبادی افراد متاثر ہوئے ہیں
- پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ اس وقت پنجاب سے تاریخ کا سب سے بڑا سیلابی ریلا گزار رہا ہے
- سیلاب سے اگلے 24 گھنٹوں میں ملتان اور خانیوال سمیت مختلف اضلاع کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے: پی ڈی ایم اے
- سیلاب کے باعث سیالکوٹ ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن چوتھے روز بھی معطل
پنجاب کی تاریخ کا ’سب سے بڑا سیلابی ریلا‘: اگلے چوبیس گھنٹوں میں ملتان اور خانیوال سمیت کئی اضلاع متاثر ہونے کا خدشہ