جلالپور پیر والا میں ریسکیو آپریشن جاری، 24 گھنٹوں میں ملتان سے 2300 سے زائد افراد ریسکیو

ریسکیو پنجاب کا کہنا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ جلالپور پیر والا میں رات بھر سے ریسکیو آپریشن جاری ہے اور گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان میں 2343 افراد کو ریسکیو کیا جا چکا ہے۔ دوسری جانب سندھ حکومت کا کہنا ہے کہ سیلاب کے پیشِ نظر صوبے میں تقریباً ایک لاکھ 34 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا چکا ہے۔
  • جلالپور پیر والا میں ریسکیو آپریشن جاری، 24 گھنٹوں میں ملتان سے 2300 سے زائد افراد ریسکیو
  • ریسکیو پنجاب کا کہنا ہے کہ اب تک ملتان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں سے 10 ہزار 810 افراد کو ریسکیو کیا جا چکا ہے
  • گجرات میں شدید اربن فلڈنگ کے باعث ڈسٹرکٹ جیل کو خالی کر دیا گیا ہے
  • سیلاب کے پیشِ نظر سندھ میں تقریباً ایک لاکھ 34 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا چکا: شرجیل انعام میمن
  • سندھ حکومت کا کہنا ہے کہ گڈو، سکھر اور کوٹری میں حالات قابو میں ہیں

جلالپور پیر والا میں ریسکیو آپریشن جاری، 24 گھنٹوں میں ملتان سے 2300 سے زائد افراد ریسکیو


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US