اسرائیل کا دوحہ میں حماس کے وفد پر حملہ: امریکی اہلکار کی کال اس وقت آئی جب دھماکے ہو رہے تھے، قطری وزارت خارجہ

قطری وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری کا کہنا ہے کہ دوحہ پر اسرائیلی حملے سے قبل قطر کو مطلع نہیں کیا گیا تھا۔ اس سے قبل وائٹ ہاؤس نے کہا تھا کہ امریکی حکومت نے قطر کو حملے سے قبل صورتحال سے آگاہ کر دیا تھا۔ ایک بیان کے مطابق ٹرمپ نے معاون خصوصی سٹیو وٹکوف سے کہا تھا کہ وہ قطر کو مطلع کریں جو کہ انھوں نے کر دیا تھا۔
  • قطر کی وزارتِ داخلہ نے تصدیق کی تھی کہ دوحہ میں 'حماس کے ایک رہائشی ہیڈکوارٹر' کو ہدف بنایا گیا ہے
  • اسرائیل کا قطر کے دارالحکومت دوحہ میں حماس کی قیادت کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
  • غزہ میں حماس کے زیرانتظام وزارت صحت کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ میں 83 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
  • پنجاب میں سیلاب کی صورتحال سے متعلق حکام کا کہنا ہے کہ ہیڈ تریموں سے آنے والے نئے سیلابی ریلے کے باعث ملتان اگلے 48 گھنٹوں تک ’ہائی رسک‘ پر ہے
  • اب تک صوبے میں سیلاب کی وجہ سے 63 ہلاکتوں کی تصدیق کی گئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ صوبے کے 4300 سے زیادہ دیہاتوں سمیت 26 اضلاع متاثر ہوئے ہیں جبکہ 74 ہزار سے زیادہ لوگ خیموں میں موجود ہیں

اسرائیل کا دوحہ میں حماس کے وفد پر حملہ: امریکی اہلکار کی کال اس وقت آئی جب دھماکے ہو رہے تھے، قطری وزارت خارجہ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US