ضلعی انتظامیہ کا گیلانی بند میں شگاف ڈال کر جلال پور پیروالا میں ’پانچ لاکھ آبادی کو محفوظ‘ بنانے کا دعویٰ، شہر میں پانی کا دباؤ کم ہونا شروع

علاقے کے ڈپٹی کمشنر کے مطابق گیلانی بند میں شگاف ڈالنے کے بعد سیلابی پانی بہادر پور شمالی، بہادر پور جنوبی اور بستی لانگ کی طرف جائے گا۔ اس کے علاوہ موضع کنہوں، بستی صبیرہ اور کنڈیر کے زرعی علاقے بھی سیلاب سے متاثر ہوں گے۔
  • پاکستان کے صوبے پنجاب میں حکام نے جلال پور پیروالا شہر کو سیلاب سے بچانے کے لیے ملتان، اوچ شریف روڈ پر واقع گیلانی بند میں شگاف ڈال دیا ہے۔
  • قطری حکام کا کہنا ہے کہ وہ دوحہ میں اسرائیلی حملے کے بعد تاحال دو لاپتا افراد کی تلاش اور ہلاک ہونے والوں کی باقیات سے ان کی شناخت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
  • امریکہ کے ایک قدامت پسند کارکن اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھی 'چارلی کرک' یوٹاہ میں ایک تقریب کے دوران گولی لگنے سے ہلاک ہوگئے۔
  • پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دریائے چناب میں ہیڈ پنجند کے مقام پر انتہائی اونچے درجے کی سیلابی صورتحال کا سامنا ہے
  • پاکستان کے صوبہ پنجاب میں ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشنز کے لیے پہلی مرتبہ ڈرونز کی مدد سے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پھنسے لوگوں کو ایئر لفٹ کرنے کی سہولت حاصل کر لی ہے۔
  • یمن پر اسرائیل کے فضائی حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد 35 ہو گئی ہے جبکہ 131 زخمی ہیں

ضلعی انتظامیہ کا گیلانی بند میں شگاف ڈال کر جلال پور پیروالا میں ’پانچ لاکھ آبادی کو محفوظ‘ بنانے کا دعویٰ، شہر میں پانی کا دباؤ کم ہونا شروع


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US