کالی شرٹ پر امریکی جھنڈا اور عقاب: چارلی کرک قتل کیس میں مطلوب مشتبہ شخص کی ویڈیو اور تصاویر سے کیا پتہ چلتا ہے؟

یوٹاہ کے گورنر سپینسر کاکس نے کہا ہے کہ وہ یہ معلومات اس لیے شیئر کر رہے ہیں تاکہ اس ’شیطان صفت انسان‘ کو تلاش کرنے کے لیے ’عوام سے مدد حاصل کی جا سکے۔‘
  • امریکہ کے قدامت پسند کارکن اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھی چارلی کرک بدھ کے روز یوٹاہ میں ایک تقریب کے دوران گولی لگنے سے ہلاک ہو گئے
  • امریکی حکام نے ایک مشتبہ شخص کی جائے وقوعہ سے فرار ہونے کی ویڈیو اور تصاویر جاری کی ہیں۔ حکام کے مطابق وہ یہ معلومات اس لیے شیئر کر رہے ہیں تاکہ ’شیطان صفت انسان‘ کو تلاش کرنے میں ’عوام سے مدد حاصل کی جا سکے‘
  • پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دریائے چناب میں ہیڈ پنجند کے مقام پر انتہائی اونچے درجے کی سیلابی صورتحال کا سامنا ہے جبکہ حکام نے جلال پور پیروالا شہر کو سیلاب سے بچانے کے لیے ملتان، اوچ شریف روڈ پر واقع گیلانی بند میں شگاف ڈال دیا
  • قطری حکام کا کہنا ہے کہ وہ دوحہ میں اسرائیلی حملے کے بعد تاحال دو لاپتا افراد کی تلاش اور ہلاک ہونے والوں کی باقیات سے ان کی شناخت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
  • یمن پر اسرائیل کے فضائی حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد 35 ہو گئی ہے جبکہ 131 زخمی ہیں

کالی شرٹ پر امریکی جھنڈا اور عقاب: چارلی کرک قتل کیس میں مطلوب مشتبہ شخص کی ویڈیو اور تصاویر سے کیا پتہ چلتا ہے؟


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US