صدر ٹرمپ کے قریبی ساتھی اور انڈیا کے لیے نامزد امریکی سفیر سرجیو گور نے سینیٹ کے اجلاس میں ان ہی امریکی مطالبات کو دہرایا ہے جو دہلی کے لیے پریشان کن ہیں۔ انھوں نے کہا کہ انڈیا کو روس سے تیل خریدنے سے روکنا امریکہ کی اولین ترجیح ہے۔
- صدر ٹرمپ کے قریبی ساتھی اور انڈیا کے لیے نامزد امریکی سفیر سرجیو گور نے کہا ہےکہ انڈیا کو روس سے تیل خریدنے سے روکنا امریکہ کی اولین ترجیح ہے۔
- امریکہ کے قدامت پسند کارکن اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھی چارلی کرک بدھ کے روز یوٹاہ میں ایک تقریب کے دوران گولی لگنے سے ہلاک ہو گئے
- پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دریائے چناب میں ہیڈ پنجند کے مقام پر انتہائی اونچے درجے کی سیلابی صورتحال کا سامنا ہے جبکہ حکام نے جلال پور پیروالا شہر کو سیلاب سے بچانے کے لیے ملتان، اوچ شریف روڈ پر واقع گیلانی بند میں شگاف ڈال دیا
- قطری حکام کا کہنا ہے کہ وہ دوحہ میں اسرائیلی حملے کے بعد تاحال دو لاپتا افراد کی تلاش اور ہلاک ہونے والوں کی باقیات سے ان کی شناخت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
امریکہ کی اولین ترجیح انڈیا کو روس سے تیل خریدنے سے روکنا ہے: سرجیو گور