پاکستان اور سعودی عرب میں سٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدہ: ’کسی ایک ملک کے خلاف بیرونی جارحیت، دونوں ممالک کے خلاف جارحیت تصور ہو گی‘

پاکستان اور سعودی عرب نے دفاعی معاملات میں تعاون اور سلامتی سےمتعلق ’سٹرٹیجک باہمی دفاعی معاہدے‘ (جوائنٹ سٹریٹجک ڈیفنس ایگریمننٹ) پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت ’کسی ایک ملک کے خلاف بیرونی جارحیت کو دونوں ملکوں کے خلاف جارحیت تصور کیا جائے گا۔‘ پاکستان اور سعودی عرب کے مابین دفاعی شراکت داری سے متعلق اس معاہدے کا اعلان ایک ایسے وقت میں ہوا ہے جب اسرائیل کی جانب سے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہونے والے حملے کے بعد سے عرب ممالک میں تشویش پائی جاتی ہے۔
  • غزہ شہر پر مکمل قبضے کے لیے منگل کی شب شروع ہونے والی اسرائیلی فوج کی کارروائی میں مزید شدت آگئی ہے۔
  • غزہ کے مقامی رہائشیوں اور عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ درجنوں اسرائیلی ٹینک اور فوجی گاڑیاں غزہ شہر کے ایک بڑے رہائشی علاقے میں داخل ہو گئی ہیں۔
  • عمران خان نے آرمی چیف کے لیے پیغام دیا ہے کہ اگر آپ سمجھتے ہیں ہم ٹوٹ جائیں گے تو یہ آپ کی غلط فہمی ہے: علیمہ خان
  • پاکستان کے ارشد ندیم نے ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئین شپ میں جیولن تھرو کے فائنل مقابلے میں جگہ بنا لی ہے
  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے سرکاری دورے پر برطانیہ میں موجود ہیں۔
  • حماس کے رہنما جہاں بھی ہوں گے، انھیں نشانہ بنایا جائے گا: اسرائیلی وزیرِ اعظم کا حماس کے خلاف بیرون ملک مزید کارروائیوں کا عندیہ
  • اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے دوحہ کے مرکز میں حماس کے رہنماؤں پر حملہ 'جائز' تھا کیونکہ قطر کے حماس کے ساتھ تعلقات ہیں

پاکستان اور سعودی عرب میں سٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدہ: ’کسی ایک ملک کے خلاف بیرونی جارحیت، دونوں ممالک کے خلاف جارحیت تصور ہو گی‘


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US