اگر جوہری ہتھیار ترک کرنے پر اصرار نہ کریں تو مذاکرات ہو سکتے ہیں: کم جونگ اُن کا ٹرمپ کو پیغام

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن کا کہنا ہے کہ اگر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ شمالی کوریا سے جوہری ہتھیار ترک کرنے پر اصرار نہیں کرتے تو ان سے بات ہو سکتی ہے۔ 2019 میں کے بعد یہ پہلا موقع ہے جب شمالی کوریا کے رہنما نے بات چیت کے لیے آمادگی ظاہر کی ہے۔
  • فلپائن میں حکام نے ’تباہ کن‘ سندری طوفان کے پیشِ نظر ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا ہے
  • ڈونلڈ ٹرمپ اور کم جونگ اُن کے درمیان شمالی کوریا کے جوہری پروگرام کو منجمد کرنے کا معاہدہ سیول کو قبول ہو گا: جنوبی کوریائی صدر
  • کینیڈا، آسٹریلیا اور برطانیہ نے فلسطینی ریاست کو باقاعدہ تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا
  • حماس کو نوازنے کی بات نہیں بلکہ یہ موت اور تباہی ہم سب کو خوفزدہ کرتی ہے: برطانیہ
  • اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر زمینی حملوں کا دائرہ کار بڑھاتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ وہ غزہ شہر پر حملے میں اپنی طاقت کا بھرپور استعمال کرے گی۔
  • بگرام ایئربیس کی حوالگی سے متعلق ٹرمپ کے بیان پر افغان طالبان کا ردعمل: ’دوحہ معاہدے کے تحت امریکہ افغانستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کرنے کا پابند ہے‘
  • سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں سات شدت پسند ہلاک، افغان حکومت پاکستان کے خلاف اپنی سرزمین استعمال نہ ہونے دے: آئی ایس پی آر

اگر جوہری ہتھیار ترک کرنے پر اصرار نہ کریں تو مذاکرات ہو سکتے ہیں: کم جونگ اُن کا ٹرمپ کو پیغام


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US