ایران یورینیئم کی افزودگی نہیں روکے گا، امریکہ سے مذاکرات کا فائدہ نہیں: آیت اللہ خامنہ ای

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہخامنہ ای کا کہنا ہے کہ ’ایران جوہری ہتھیار بنانے کا ارادہ نہیں رکھتا‘ لیکن یہ کہ ’اس کی افزودگی نہیں روکے گا۔‘ ایرانی ریڈیو اور ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والی اپنی تقریر میں امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ ’امریکہ کے ساتھ مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں اور یہ نقصان دہ بھی ہے‘ اور’کوئی بھی ملک خطرے کے تحت مذاکرات نہیں کرے گا۔‘
  • صدر ٹرمپ نے کہا کہ ’کئی طاقتور ممالک نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کیا ہے ایسا کرنا حماس کے لیے انعام ہو گا۔‘
  • اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں امریکی صدرٹرمپ نے کہا کہ 'اقوامِ متحدہ نے کسی تنازعے کے حل کے لیے تو کوئی سنجیدہ کوشش نہیں کی۔‘
  • پاکستان کی سپریم کورٹ کا فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ ملزمان کو اپیل کا حق دینے کا حکم، حکومت کو 45 دن میں قانون سازی کی ہدایت
  • فرانس کے صدر ایمانویل میخواں نے تصدیق کی ہے کہ ان کی حکومت فلسطینی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کرے گی کیونکہ وہ اس کے لیے مزید انتظار نہیں کر سکتے ہیں۔
  • فلسطینی صدر محمود عباس نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے ویڈیولنک کے ذریعے کیے گئے خطاب میں غزہ میں مستقل جنگ بندی اور اقوام متحدہ کے ذریعے انسانی امداد تک رسائی کو یقینی بنانے کا مطالبہ کیا

ایران یورینیئم کی افزودگی نہیں روکے گا، امریکہ سے مذاکرات کا فائدہ نہیں: آیت اللہ خامنہ ای


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US