پاکستان، سعودی عرب دفاعی معاہدہ ’خطے میں ایک جامع سکیورٹی نظام کی ابتدا‘ ہے: ایرانی صدر

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان دفاعی معاہدے کا ’خیر مقدم‘ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ قدم ’خطے میں ایک جامع سکیورٹی کے نظام اور مسلمان ممالک کے درمیان سیاسی، سکیورٹی اور دفاعی شعبوں میں تعاون کی ابتدا ہے۔‘
  • پاکستان، سعودی عرب دفاعی معاہدہ 'خطے میں ایک جامع سکیورٹی نظام کی ابتدا' ہے: ایرانی صدر
  • صدر پزشکیان کا کہنا ہے کہ ایران نے ”کبھی جوہری ہتھیار کا حصول نہیں چاہا اور نہ کبھی چاہے گا‘
  • بدھ کے روز غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 80 زائد افراد ہلاک ہوئے ہیں: ہسپتال ذرائع
  • پوتن کو روکا نہ گیا تو وہ جنگ کو 'مزید پھیلا' سکتے ہیں: زیلنسکی

پاکستان، سعودی عرب دفاعی معاہدہ ’خطے میں ایک جامع سکیورٹی نظام کی ابتدا‘ ہے: ایرانی صدر


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US