انڈیا کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ چیف آف ڈیفنس سٹاف (سی ڈی ایس) جنرل انیل چوہان کی مدتِ ملازمت میں مئی 2026 تک توسیع کر دی گئی ہے۔ یہ اعلان جنرل چوہان کی ملازمت کی میعاد ختم ہونے سے چند روز قبل سامنے آیا ہے۔
- پاکستان، سعودی عرب دفاعی معاہدہ خطے میں ایک جامع سکیورٹی نظام کی ابتدا ہے: ایرانی صدر
- صدر پزشکیان کا کہنا ہے کہ ایران نے ’کبھی جوہری ہتھیار کا حصول نہیں چاہا اور نہ کبھی چاہے گا‘
- بدھ کے روز غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 80 زائد افراد ہلاک ہوئے ہیں: ہسپتال ذرائع
- پوتن کو روکا نہ گیا تو وہ جنگ کو ’مزید پھیلا‘ سکتے ہیں: زیلنسکی
انڈیا نے چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل انیل چوہان کی مدت ملازمت میں توسیع کردی