سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس طارق جہانگیری کی مبینہ جعلی ڈگری کیس میں فریق بننے کی درخواست سمیت سات درخواستیں عدم پیروی پر نمٹا دی ہیں۔ سماعت کے دوران جسٹس طارق محمود جہانگیری کا کہنا تھا کہ ’میں اللہ اور اس کے نبی کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ میں نے حلف کی پاسداری کی۔ میری ڈگری اصلی ہے اور میں نے تمام امتحان دیے ہیں۔‘
- پاکستان، سعودی عرب دفاعی معاہدہ خطے میں ایک جامع سکیورٹی نظام کی ابتدا ہے: ایرانی صدر
- صدر پزشکیان کا کہنا ہے کہ ایران نے ’کبھی جوہری ہتھیار کا حصول نہیں چاہا اور نہ کبھی چاہے گا‘
- بدھ کے روز غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 80 زائد افراد ہلاک ہوئے ہیں: ہسپتال ذرائع
- پوتن کو روکا نہ گیا تو وہ جنگ کو ’مزید پھیلا‘ سکتے ہیں: زیلنسکی
جعلی ڈگری کیس: دنیا میں کہاں ہوتا ہے کہ ایک جج ملزم کی طرح کٹہرے میں کھڑا ہو، جسٹس جہانگیری