ڈونلڈ ٹرمپ کی شہباز شریف اور عاصم منیر سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات: ’پاکستان کے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل بہترین شخصیات ہیں‘

جمعرات کو صدر ٹرمپ سے ملاقات کے لیے وزیراعظم شہباز شریف نیویارک سے واشنگٹن پہنچے۔ اوول آفس میں ہونے والی اس ملاقات میں نائب امریکی صدر جے ڈی وینس اور سیکریٹری آف سٹیٹ مارکو روبیو بھی شریک تھے۔
  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ساتھ وائٹ ہاؤس میں ملاقات کی ہے۔
  • ڈونلڈ ٹرمپ نے ملاقات سے قبل ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ وہ ’دو عظیم رہنماؤں سے ملاقات کر رہے ہیں۔ پاکستان کے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل دونوں ہی بہترین شخصیات ہیں۔‘
  • ایرانی صدر پزشکیان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ خطے میں ایک جامع سکیورٹی نظام کی ابتدا ہے۔
  • فلسطینی صدر محمود عباس نے حماس اور دیگر مسلح تنظیموں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کے سامنے ہتھیار ڈال دیں۔
  • انڈیا کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل انیل چوہان کی مدتِ ملازمت میں مئی 2026 تک توسیع کر دی گئی ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ کی شہباز شریف اور عاصم منیر سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات: ’پاکستان کے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل بہترین شخصیات ہیں‘


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US