فیلڈ مارشل عاصم منیر عمران خان کا مسئلہ حل کریں، پوری قوم آپ کے ساتھ کھڑی ہو گی: علی امین گنڈاپور

پشاور میں عمران خان کی رہائی کے حوالے سے منعقد پی ٹی آئی جلسے سے خطاب کے دوران علی امین گنڈاپور نے کہا کہ ’ فیلڈ مارشل صاحب آپ پر فرض بنتا ہے کہ اپنا کردار ادا کریں اورعمران خان کا مسئلہ حل کریں، پوری عوام آپ کے ساتھ کھڑی ہو گی۔‘
  • وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کسی صورت میں آپریشن نہیں چاہتے بلکہ افغانستان کے ساتھ مذاکرات چاہتے ہیں تاکہ صوبے میں امن قائم ہو۔
  • وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ یمن میں حوثی باغیوں کی جانب سے ایل پی جی ٹینکر کے 27 رکنی عملے کو رہا کر دیا ہے۔
  • باجوڑ کے علاقے ماموند لغڑی میں کھیتوں میں ہونے والے ایک دھماکے میں چار نوجوان ہلاک اور تین زخمی ہو گئے ہیں
  • آئی ایس پی آر کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں سیکیورٹی فورسز اور پولیس کے آپریشن میں17شدت پسند ہلاک کر دیے گئے ہیں
  • وزیر دفاع خواجہ آصف نے امریکی صحافی مہدی حسن کے ساتھ انٹرویو میں کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ ہونے والا تاریخی دفاعی معاہدہ قطر پر اسرائیلی حملے کا رد عمل نہیں بلکہ اس پر کافی عرصے سے دونوں ملکوں کے درمیان بات چیت جاری تھی۔

فیلڈ مارشل عاصم منیر عمران خان کا مسئلہ حل کریں، پوری قوم آپ کے ساتھ کھڑی ہو گی: علی امین گنڈاپور


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US