پیٹرول کی قیمت میں اضافہ.. جانیں 1 لیٹر پیٹرول اب کتنے کا ملے گا؟

image

وزارتِ خزانہ نے پندرہ روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے 4 پیسے اضافہ کر دیا گیا ہے، جس کے بعد یکم اکتوبر سے ڈیزل 276 روپے 81 پیسے فی لیٹر میں دستیاب ہوگا۔ اسی طرح پیٹرول کی نئی قیمت بھی 4 روپے 7 پیسے کے اضافے کے بعد 268 روپے 68 پیسے فی لیٹر ہوگی۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US