انڈیا کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان سرکریک سیکٹر میں اپنا فوجی عمل دخل بڑھا رہا ہے اور انفرا سٹرکچر بھی تعمیر کر رہا ہے۔ انھوں نے خبردار کیا کہ اگر پاکستان نے سرکریک سیکٹر میں کوئی مہم جوئی کی تو انڈیا کا شدید ردعمل پاکستان کی تاریخ اور جغرافیہ دونوں کو بدل دے گا اور یہ کہ ’پاکستان کو یاد رکھنا چاہیے کہ سرکریک سے ہوتی ہوئی ایک سڑک کراچی تک جاتی ہے۔‘
- سرکریک سیکٹر میں پاکستان کی کسی مہم جوئی پر اُس کی تاریخ اور جغرافیہ دونوں بدل دیں گے: راج ناتھ سنگھ
- غزہ میں امداد لے جانے والے فلوٹیلا کی 41 کشتیاں اسرائیلی کی تحویل میں، جبکہ پیچھے رہ جانے والی ایک کشتی اپنا سفر جاری رکھے ہوئے ہے
- یہودی عبادت گاہ پر حملہ کرنے والے مسلح شخص شامی نژاد برطانوی شہری ہے: مانچسٹر پولیس
- حماس کے رہنماؤں کا غزہ کے مجوزہ امن منصوبے پر متفق ہونا مشکل ہے: بی سی سی کا ثالثوں سے رابطہ
- وویمن کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان، انڈیا میچ: کھلاڑیوں کے ہاتھ ملانے یا گلے لگنے کی ’کوئی یقین دہانی‘ نہیں ہے
سرکریک سیکٹر میں پاکستان کی کسی مہم جوئی پر اُس کی تاریخ اور جغرافیہ دونوں بدل دیں گے: راج ناتھ سنگھ