حماس نے معاہدے کی شرائط پوری ہونے پر اسرائیلی مغویوں کی رہائی پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ صدر ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم سے کہا ہے کہ غزہ پر بمباری بند کریں۔
- حماس نے غزہ میں امن کے مجوزہ منصوبے کے تحت اسرائیلی مغویوی کی رہائی پر رضا مندی ظاہر کی ہے۔ صدر ٹرمپ نے اسرائیل سے کہا ہے کہ غزہ پر بمباری بند کرے۔
- پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی اور حکومتی نمائندوں میں معاہدہ طے پا گیا ہے۔
- ’آپریشن سندور‘ کے دوران پاکستان کے چار سے پانچ لڑاکا طیارے تباہ ہوئے جن میں زیادہ تر ایف-16 تھے: انڈین ایئر چیف کا دعویٰ
- انڈین وزارتِ خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال کا کہنا ہے کہ انڈیا کی پاکستان کے ’زیر قبضہ کشمیر‘ میں ہونے والے احتجاج پر نظر ہے۔
- یہودی عبادت گاہ پر حملہ کرنے والے مسلح شخص شامی نژاد برطانوی شہری ہے: مانچسٹر پولیس
- وویمن کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان، انڈیا میچ: کھلاڑیوں کے ہاتھ ملانے یا گلے لگنے کی ’کوئی یقین دہانی‘ نہیں ہے
حماس اسرائیلی مغویوں کی رہائی پر رضامند، اسرائیل غزہ پر بمباری بند کرے: صدر ٹرمپ