چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے گورنر خیبر پختونخوا سے کہا ہے کہ کل شام 4 بجے تک وہ نو منتخب وزیر اعلی سے حلف لیں۔ اس فیصلے میں مزید کہا گیا ہے کہ اگر گورنر حلف نہیں لیتے تو پھر سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی نو منتخب وزیر اعلی سے حلف لیں گے۔
- ’گورنر خیبر پختونخوا کل شام چار بجے تک نو منتخب وزیر اعلی سے حلف لیں‘: پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ
- فلسطینی ریاست کے قیام کے بغیر مشرقِ وسطیٰ کی تباہی یقینی ہے: شاہ عبداللہ
- پاکستان کو اپنے اندرونی معاملات پر دوسروں کے مشوروں کی ضرورت نہیں: دفترِ خارجہ کا افغان طالبان کے ٹی ایل پی سے متعلق بیان پر ردِعمل
- ڈونلڈ ٹرمپ نوبل انعام کے اصل حقدار ہیں: وزیر اعظم شہباز شریف
- ٹرمپ کی جانب سے غزہ امن معاہدے پر دستخط: ’سب لوگ خوش ہیں‘
’گورنر خیبر پختونخوا کل شام چار بجے تک نو منتخب وزیر اعلی سے حلف لیں‘: پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ