پاکستان کے صوبے پنجاب میں پولیس نے لاہور میں واقع تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد حسین رضوی کے گھر سے ایک چھاپے میں بڑی تعداد میں غیر ملکی کرنسی، پرائز بانڈز، سونا اور چاندی برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ تاہم پولیس کی جانب سے یہ نہیں بتایا گیا کہ ضبط کی گئی اشیا کی قانونی حیثیت کیا ہے اور ان تفصیلات کو سوشل میڈیا پر کیوں شیئر کیا گیا ہے۔
- ’گورنر خیبر پختونخوا کل شام چار بجے تک نو منتخب وزیر اعلی سے حلف لیں‘: پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ
- فلسطینی ریاست کے قیام کے بغیر مشرقِ وسطیٰ کی تباہی یقینی ہے: شاہ عبداللہ
- پاکستان کو اپنے اندرونی معاملات پر دوسروں کے مشوروں کی ضرورت نہیں: دفترِ خارجہ کا افغان طالبان کے ٹی ایل پی سے متعلق بیان پر ردِعمل
- ڈونلڈ ٹرمپ نوبل انعام کے اصل حقدار ہیں: وزیر اعظم شہباز شریف
- ٹرمپ کی جانب سے غزہ امن معاہدے پر دستخط: ’سب لوگ خوش ہیں‘
پنجاب پولیس کا سعد رضوی کے گھر چھاپہ اور حکومت کا سوال: ’آخر اتنا مال اور پیسہ کہاں سے آیا؟‘