پنجاب پولیس کے ڈی آئِ جی آپریشنز لاہور فیصل کامران کا کہنا ہے ٹی ایل پی کے سربراہ سعد حسن رضوعی پولیس کی تحویل میں نہیں لیکن انھیں ٹریس کر لیا گیا ہے اور جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔ دوسری جانب، ٹی ایل پی نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے پاس اطلاعات ہیں کہ حکومت عویٰ کیا تھا کہ انھیں اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ سعد رضوی کو نقصان پُہنچانے کی کوشش کی جاسکتی ہے۔
- ٹی ایل پی کے دھرنے ناقابل برداشت ہیں، ریاست جتھوں کے ہاتھوں بلیک میل نہیں ہو گی: طلال چوہدری
- پنجاب پولیس کا سعد رضوی کے گھر چھاپہ اور حکومت کا سوال: 'آخر اتنا مال اور پیسہ کہاں سے آیا؟'
- اقوام متحدہ کا حماس اور اسرائیل سے جنگ بندی کے معاہدے پر مکمل عملدرآمد کا مطالبہ
- پشاور ہائی کورٹ کا گورنر خیبر پختونخوا کو شام چار بجے تک نو منتخب وزیر اعلی سے حلف لینے کا حکم
- فلسطینی ریاست کے قیام کے بغیر مشرقِ وسطیٰ کی تباہی یقینی ہے: شاہ عبداللہ
سعد رضوی پولیس کی تحویل میں نہیں لیکن ٹریس ہو گئے ہیں جلد گرفتار کر لیے جائیں گے: ڈی آئی جی آپریشنز لاہور