پاکستان کے سرکاری ٹی وی چینل کے مطابق سکیورٹی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے منگل کی شام افغان طالبان اور ٹی ٹی پی نے سرحد پار سے پاکستان کے ضلع کرم پر ’بلااشتعال فائرنگ‘ کی جس کے جواب میں کارروائی کرتے ہوئے پاکستانی فوج نے طالبان پوسٹوں کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ دوسری جانب، خوست کے گورنر نے الزام عائد کیا ہے کہ سرحدی گاؤں ’پلوچہ‘ کو پاکستانی فوج کی جانب سے نشانہ بنایا گیا ہے۔
- ٹی ایل پی کے دھرنے ناقابل برداشت ہیں، ریاست جتھوں کے ہاتھوں بلیک میل نہیں ہو گی: طلال چوہدری
- پنجاب پولیس کا سعد رضوی کے گھر چھاپہ اور حکومت کا سوال: 'آخر اتنا مال اور پیسہ کہاں سے آیا؟'
- اقوام متحدہ کا حماس اور اسرائیل سے جنگ بندی کے معاہدے پر مکمل عملدرآمد کا مطالبہ
- پشاور ہائی کورٹ کا گورنر خیبر پختونخوا کو شام چار بجے تک نو منتخب وزیر اعلی سے حلف لینے کا حکم
- فلسطینی ریاست کے قیام کے بغیر مشرقِ وسطیٰ کی تباہی یقینی ہے: شاہ عبداللہ
پاکستان اور افغانستان کے بیچ ایک بار پھر سرحدی جھڑپیں: ’پاکستان نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے افغان سرحدی پوسٹوں کو تباہ کر دیا،‘ سرکاری میڈیا