پاکستان کے دفتر خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ افغانستان میں 48 گھنٹوں کے لیے جنگ بندی کر دی گئی ہے۔ افغان طالبان کے ترجمان نے بھی جنگ بندی کی تصدیق کی ہے۔ دوسری جانب بی بی سی نیوز نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ افغانستان میں جن عمارتوں کو نشانہ بنایا گیا ہے وہ طالبان فورسز کے سرحدی سکیورٹی کمپاؤنڈ کا حصہ ہیں۔
- پاکستان اور افغان طالبان کا عارضی جنگ بندی پر اتفاق: سیٹلائٹ تصاویر ہمیں افغانستان میں ہونے والے نقصان کے بارے میں کیا بتاتی ہیں؟
- پاکستان اور افغانستان کے بیچ ایک بار پھر سرحدی جھڑپیں، پاکستان کے سرکاری ذرائع ابلاغ نے عسکری ذرائع کے حوالے سے یہ بتایا ہے کہ انھوں نے افغانستان کے اندر عکسری اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔
- سپن بولدک میں پاکستانی فوج کی کارروائی کے نتیجے میں 12 شہری ہلاک جبکہ 100 سے زیادہ زخمی ہوئے، افغان طالبان ترجمان
- حماس کی یرغمالیوں کی لاشوں کی واپسی 'روکنے' کے اسرائیلی الزامات کی تردید
- آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے، بورڈ کی منظوری کے بعد 1.2 ارب ڈالر جاری ہونے کی امید
پاکستان اور افغان طالبان کا عارضی جنگ بندی پر اتفاق: سیٹلائٹ تصاویر ہمیں افغانستان میں ہونے والے نقصان کے بارے میں کیا بتاتی ہیں؟