پاکستان کے وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ دوحہ میں افغان طالبان کے ساتھ ہونے والا معاہدہ خفیہ رہے گا۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ پاکستان نے ٹی ٹی پی سے بات نہیں کی، افغان طالبان سے بات کی ہے جن کی افغانستان میں حکمرانی ہے۔
- دوحہ میں افغان طالبان کے ساتھ ہونے والا معاہدہ خفیہ رہے گا: پاکستانی وزیرِ دفاع
- مذاکرات افغان طالبان سے ہو رہے ہیں، ٹی ٹی پی سے نہیں: خواجہ آصف
- اگر مدعو کیا گیا تو ٹرمپ اور پوتن کے درمیان ہونے والے اجلاس میں شرکت کے لیے تیار ہوں: یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی
- پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں افغان مہاجرین کو 18 نومبر تک بے دخل کرنے کا حکم
دوحہ میں افغان طالبان کے ساتھ ہونے والا معاہدہ خفیہ رہے گا: خواجہ آصف