اتوار اور پیر کی درمیان شب شمالی افغانستان کے شہر مزار شریف کے قریب زلزلے کے نتیجے میں کم از چار افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق، زلزلے کی شدت 6.3 تھی اور اس سے بڑے پیمانے پر ہلاکتوں اور تباہی کا خدشہ ہے۔
- افغانستان میں 6.3 شدت کا زلزلہ، بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کا خدشہ
- اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ حماس نے مزید تین تابوت ان کے حوالے کیے ہیں جن کے بارے میں حماس کا دعویٰ ہے کہ ان میں یرغمالیوں کی لاشیں ہیں
- اسحاق ڈار عرب اسلامی وزرائے خارجہ کے رابطہ اجلاس میں شرکت کے لیے ترکی جائیں گے: دفتر خارجہ
- نائجیریا نے مسیحیوں کے قتل بند نہ کیے تو امریکہ امداد بند اور عسکری کارروائی کر سکتا ہے: ٹرمپ کا انتباہ
افغانستان میں 6.3 شدت کا زلزلہ، کم از کم چار افراد ہلاک