پاکستانی فوج کے ترجمان میجر جنرل احمد شریف نے پیر کو صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے کہا ہے کہ اگر افغانستان کی طرف سے پاکستان میں دراندازی ہوئی تو پھر جنگ بندی کو ختم سمجھا جائے گا اور ایسے کسی بھی حملے کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔
- وزیراعظم شہباز شریف 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے لیے پیپلزپارٹی کی حمایت کے طلبگار ہیں: بلاول بھٹو
- افغانستان سے کوئی حملہ ہوا تو جنگ بندی ختم تصور کی جائے گی، دراندازی کا بھرپور جواب دیا جائے گا: پاکستانی فوج کے ترجمان
- افغانستان میں 6.3 شدت کا زلزلہ، بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کا خدشہ
- صدر ٹرمپ کی فوج کو نائیجیریا میں 'اسلامی شدت پسندوں' کے خلاف کارروائی کے لیے تیار رہنے کی ہدایت
- اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ حماس نے مزید تین تابوت ان کے حوالے کیے ہیں جن کے بارے میں حماس کا دعویٰ ہے کہ ان میں یرغمالیوں کی لاشیں ہیں
افغانستان سے کوئی حملہ ہوا تو جنگ بندی ختم تصور کی جائے گی اور دراندازی کا بھرپور جواب دیا جائے گا: پاکستانی فوج کے ترجمان