ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والے 34 سالہ ممدانی شہر کے پہلے مسلمان اور جنوبی ایشیائیمیئر ہوں گے۔ زہران ممدانی کی انتخابی مہم کا موازنہباراک اوباما کے پہلے سیاہ فام امریکی صدر بننے کی تاریخی دوڑ سے کیا جاتا ہے تاہم اوباما کے برعکس وہصدر کے عہدے کے اہل نہیں ہیں
- ڈیموکریٹک امیدوار زہران ممدانی نیو یارک کے پہلے مسلمان میئر منتخب ہو گئے
- صدر آصف علی زرداری نے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کو پاکستان اور قطر کے درمیان دفاع اور دفاعی پیداوار کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کی پیشکش کی ہے
- فلپائن میں سمندری طوفان سے 66 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
- امریکہ میں کارگو طیارے کو حادثہ، سات افراد ہلاک
- واشنگٹن نے غزہ میں بین الاقوامی فورس بنانے کے لیے کوششیں شروع کر دیں
ووٹرزنے تبدیلی کے لیے ووٹ دیا ہے‘:نیویارک کے پہلے انڈین نژاد میئر زہران ممدانی کا جیت کے بعد پیغام