افغانستان، پاکستان امن مذاکرات کا تیسرا دور: طالبان کا وفد استنبول پہنچ گیا

طالبان حکام کا کہنا ہے کہ ان کا وفد پاکستان کے ساتھ مذاکرات کے لیے ترکی کے شہر استنبول پہنچ گیا ہے۔ قطر اور ترکی کی ثالثی میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان امن مذاکرات کا تیسرا دور آج سے شروع ہونے کا امکان ہے۔
  • افغانستان، پاکستان امن مذاکرات کا تیسرا دور: طالبان کا وفد استنبول پہنچ گیا
  • اسحاق ڈار کا امیر متقی کے چھ مرتبہ فون کال کرنے کا بیان 'حقائق کے منافی' ہے: افغان وزارت خارجہ
  • امریکہ میں شٹ ڈاؤن نیو یارک میں میئر کے انتخاب میں شکست کی بڑی وجہ، ڈیموکریٹس اقتدار میں آئے تو 'بہت خراب صورتحال' ہو گی: ٹرمپ
  • ڈیموکریٹک امیدوار زہران ممدانی نیو یارک کے پہلے مسلمان میئر منتخب ہو گئے
  • پاکستان کی قطر کو دفاع اور دفاعی پیداوار کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کی پیشکش

افغانستان، پاکستان امن مذاکرات کا تیسرا دور: طالبان کا وفد استنبول پہنچ گیا


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US