افغان طالبان سے مذاکرات میں ڈیڈلاک نہیں، جان بوجھ کر افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں: پاکستانی دفتر خارجہ

پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ افغانستان سے ہونے والی سرحدی کشیدگی کے معاملے پر پاکستان نے شواہد پر مبنی مطالبات ترکی میں ثالثوں کے حوالے کر دیے ہیں۔ ان کے مطابق ’ مذاکرات میں ڈیڈ لاک نہیں، سوشل میڈیا بالخصوص افغان اکاؤنٹس سے چلنے والی خبروں پر دھیان نہ دیا جائے‘
  • ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے میڈیا بریفنگ میں بتایاہےکہ افغانستان کے ساتھ جنگ بندی کے بعد قیام امن کے حوالے سے جاری مذاکرات میں ڈیڈ لاک نہیں
  • انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے دھماکے میں 54 افراد زخمی ہوگئے
  • نو مئی کے مقدمات: سنی تحریک کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
  • کوئٹہ میں پاکستان تحریک انصاف نے جہاں جلسے کا اعلان کر رکھا ہے وہیں انتظامیہ کی جانب سے اس مقام (ہاکی گراونڈ) پر پانی چھوڑ دیا گیا

افغان طالبان سے مذاکرات میں ڈیڈلاک نہیں، جان بوجھ کر افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں: پاکستانی دفتر خارجہ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US