بی بی سی کے ڈائریکٹر جنرل ٹم ڈیوی اور ہیڈ آف نیوز ڈیبورا ٹرنَس اپنے عہدوں سے مستعفیٰ ہو گئے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ پر بننے والی بی بی سی پینوراما کی ایک دستاویزی فلم کے متعلق انھیں اِس تنقید کا سامنا تھا کہ ڈاکیومینٹری میں ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریر میں ایڈیٹنگ کر کے ناظرین کو گمراہ کیا گیا۔
- ٹرمپ پر بننے والی دستاویزی فلم کی ایڈیٹنگ کا تنازع: بی بی سی کے ڈائریکٹر جنرل اور نیوز سی ای او مستعفیٰ
- پاکستان کے آئین میں 27ویں ترمیم منظوری کے لیے آج سینٹ میں پیش کی جائے گی
- ایچ آر سی پی کی 27ویں آئینی ترمیم کو پیش کرنے کے طریقہ کار کی مذمت: 'حکومت کی جلد بازی سے اس ترمیم کے پیچھے موجود نیت پر سوال اٹھتا ہے'
- حماس نے 2014 میں مارے گئے اسرائیلی فوجی کی باقیات واپس کر دیں
- افغان طالبان نے شدت پسندوں کی حوالگی کا مطالبہ نہیں مانا، شدت پسندوں سے مذاکرات نہیں ہوں گے: پاکستان
ٹرمپ پر بننے والی دستاویزی فلم کی ایڈیٹنگ کا تنازع: بی بی سی کے ڈائریکٹر جنرل اور نیوز سی ای او مستعفیٰ