انڈیا کے شہر دلی کی فائر سروس کا کہنا ہے کہ لال قلعہ میٹرو سٹیشن کے قریب ایک کار میں دھماکہ ہوا ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق دلی پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اب تک اس دھماکے میں کم از کم آٹھ افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے۔
- انڈین دارالحکومت نئی دہلی کی فائر سروس کا کہنا ہے کہ لال قلعہ میٹرو سٹیشن کے قریب ایک کار میں دھماکہ ہوا ہے۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق دھماکے کے بعد کئی گاڑیوں میں آگ بھڑک اُٹھی جبکہ متعدد ہلاکتوں کا بھی خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
- پاکستان کے آئین میں 27ویں ترمیم سینیٹ میں دو تہائی اکثریت سے منظور ہو گئی ہے
- پاکستان کی اپوزیشن جماعتوں اور سماجی کارکنوں نے 27ویں آئینی ترمیم کی بعض شقوں کی مذمت کی ہے۔ ایچ آر سی پی کا کہنا ہے کہ حکومت کی جلد بازی سے ’ترمیم کے پیچھے موجود نیت پر سوال اٹھتا ہے‘
دلی میں لال قلعہ میٹرو سٹیشن کے قریب کار میں دھماکہ، کم از کم آٹھ افراد ہلاک: پولیس