پاکستان تحریکِ انصاف اور جمیعت علمائے اسلام نے سینیٹ میں 27ویں آئینی ترمیم کے متعلق بل پر رائے شماری کے دوران پارٹی احکامات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بل کے حق میں ووٹ دینے والے سیف اللہ ابڑو اور احمد خان کو اپنی جماعتوں سے نکال دیا ہے۔
- مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی وفات پا گئے، وزیر اعظم کا اظہار افسوس
- 27ویں آئینی ترمیم سینیٹ سے دو تہائی اکثریت سے منظور، منگل کو قومی اسمبلی سے منظوری کا امکان
- سینیٹ میں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے والے پی ٹی آئی اور جے یو آئی کے سینیٹرز پارٹی سے باہر
- 27ویں آئینی ترمیم کے خلاف احتجاج جاری رکھیں گے: پاکستان تحریک انصاف
- وانا میں کیڈٹ کالج پر حملے کی کوشش، دو شدت پسند ہلاک: آئی ایس پی آر
- دلی میں لال قلعہ میٹرو سٹیشن کے قریب کار میں دھماکہ، آٹھ افراد ہلاک
پارٹی پالیسی کے خلاف 27ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے والے پی ٹی آئی اور جے یو آئی کے سینیٹرز اپنی جماعتوں سے بیدخل