پاکستان کے وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے 27ویں آئینی ترمیم کا بل منظوری کے لیے ایوان میں پیش کر دیا۔ وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ سوموٹو ایک عفریت کے طور پر عدالتی نظام میں آیا، اسے اب ختم کر دیا ہے۔
- 27 آئینی ترمیم قومی اسمبلی میں پیش: 'سوموٹو ایک عفریت کے طور پر عدالتی نظام میں آیا، اسے اب ختم کر دیا ہے،' وزیرِ قانون
- 'ہماری ایجنسیاں اس سازش کی تہہ تک جائیں گی اور دہلی دھماکے کے ذمہ داران بچ نہیں پائیں گے': انڈین وزیراعظم
- مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی وفات پا گئے، وزیر اعظم کا اظہار افسوس
- سینیٹ میں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے والے پی ٹی آئی اور جے یو آئی کے سینیٹرز پارٹی سے باہر
- امریکی سینیٹ سے حکومتی فنڈنگ کا بل منظور، شٹ ڈاؤن ختم ہونے کی راہ ہموار
27 آئینی ترمیم قومی اسمبلی میں پیش: ’سوموٹو ایک عفریت کے طور پر عدالتی نظام میں آیا، اسے اب ختم کر دیا ہے،‘ وزیرِ قانون