اسلام آباد دھماکے میں ’انڈیا کی پشت پناہی میں سرگرم‘ گروہ ملوث ہیں: وزیرِ اعظم شہباز شریف کا الزام

منگل کو ایک بیان میں پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ’انڈیا کی دہشتگرد پراکسیوں کی جانب سے پاکستان کے نہتے شہریوں پر دہشتگردانہ حملے قابلِ مذمت ہیں۔‘ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے تصدیق کی ہے کہ اسلام آباد میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز کورٹ کے باہر ہونے والے خودکش حملے کے نتیجے میں کم از کم 12 افراد ہلاک جبکہ 27 زخمی ہوئے ہیں۔
  • اسلام آباد میں کچہری کے باہر ہوئے خودکش حملے میں 12 افراد ہلاک، 27 زخمی ہوئے: وزیر داخلہ محسن نقوی
  • اسلام آباد کچہری میں خودکش حملہ ویک اپ کال ہے، یہ سارے پاکستان کی جنگ ہے: خواجہ آصف
  • اسلام آباد دھماکے میں 'انڈیا کی پشت پناہی میں سرگرم' گروہ ملوث ہیں: وزیرِ اعظم شہباز شریف کا الزام
  • 'ہماری ایجنسیاں اس سازش کی تہہ تک جائیں گی اور دہلی دھماکے کے ذمہ داران بچ نہیں پائیں گے': انڈین وزیراعظم
  • 27 آئینی ترمیم قومی اسمبلی میں پیش: 'سوموٹو ایک عفریت کے طور پر عدالتی نظام میں آیا، اسے اب ختم کر دیا ہے،' وزیرِ قانون

اسلام آباد دھماکے میں ’انڈیا کی پشت پناہی میں سرگرم‘ گروہ ملوث ہیں: وزیرِ اعظم شہباز شریف کا الزام


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US