صدر ٹرمپ نے ایوان نمائندگان سے پاس ہونے والے بِل کر دستخط کر دیے ہیں جس کے بعد امریکی تاریخ کا طویل ترین شٹ ڈاؤن ختم ہو گیا ہے جو 43 دن تک جاری رہا۔ بِل پر دستخط کرنے کے موقع پر صدر ٹرمپ نے کہا کہ آج بہترین دن ہے۔
- صدر ٹرمپ کے ایوان نمائندگان سے پاس ہونے والے بِل پر دستخط: امریکی تاریخ کا طویل ترین شٹ ڈاؤن ختم ہو گیا
- صدر ٹرمپ کے ایوان نمائندگان سے پاس ہونے والے بِل پر دستخط: امریکی تاریخ کا طویل ترین شٹ ڈاؤن ختم ہو گیا
- ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام میں معاونت کا الزام: امریکہ کی انڈیا سمیت دیگر ممالک کے 32 اداروں اور افراد پر پابندیاں
- سری لنکن ٹیم کے دورہِ پاکستان اور سہہ فریقی سیریز کے شیڈول میں تبدیلی
صدر ٹرمپ کے ایوان نمائندگان سے پاس ہونے والے بِل پر دستخط: امریکی تاریخ کا طویل ترین شٹ ڈاؤن ختم ہو گیا