عموماً لوگوں کے سامنے سیاست دانوں کا ذکر آتے ہی پہلا خیال آتا ہے کرپشن کا، لیکن پاکستان کے ایک سیاست دان ایسے بھی ہیں جن کو غلاف کعبہ سمیت بہت سی تبرکات رکھنے کے علاوہ مختلف دینی اور ادبی تصانیف کا شرف بھی حاصل ہے۔
ایم کیوایم رہنما رؤف صدیقی کے پاس کون کون سی تبرکات کا خزانہ ہے، اس بارے میں جاننے کے لیے وڈیو دیکھیے۔