کراچی کی فضا انسانی صحت کیلیے خطرناک، ایئر کوالٹی انڈیکس 225 ریکارڈ

image

شہر قائد کی فضا انسانی صحت کے لیے مضر قرار دے دی گئی۔

عالمی محکمہ ماحولیات کی ویب سائٹ کے مطابق کچھ دیر قبل کراچی کا ایئر کوالٹی انڈیکس 225 ریکارڈ کیا گیا۔

حکومت کوششوں کے باوجود پنجاب کی فضائی آلودگی میں بھی کمی نہ آسکی۔

لاہور آلودہ شہروں کی فہرست میں 5 ویں نمبر پر موجود ہے جس کا ایئر پارٹیکولیٹ میٹرز 198 ریکارڈ کیا گیا۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US