وفاقی آئینی عدالت: اسلام آباد ہائیکورٹ ججز ٹرانسفر کیخلاف درخواست خارج

image

وفاقی آئینی عدالت نے جسٹس سرفراز ڈوگر سمیت دیگر ججز کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں ٹرانسفر کے خلاف دائر کردہ درخواست کو عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کردیا۔

عدالت نے پانچ ججز کی درخواستوں پر فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ درخواستوں کی پیروی نہیں کی گئی، اس لیے انہیں خارج کیا جاتا ہے۔

عدالت کے اس فیصلے کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی تعیناتی کے معاملات رواں طریقے کے مطابق جاری رہیں گے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US