افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کے ترجمان نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان نے صوبہ خوست میں ایک گھر پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں 10 بچے اور خواتین ہلاک ہوئے ہیں جبکہ کنڑ اور پکتیکا میں ہونے والے فضائی حملوں میں مزید چار افراد زخمی ہوئے ہیں۔ پاکستان نے تاحال ان الزامات پر کوئی ردعمل نہیں دیا ہے۔
- افغان طالبان کا پاکستان پر فضائی حملوں کا الزام: ’خوست پر حملے میں ایک خاتون اور نو بچے ہلاک ہوئے‘
- بنوں میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، آئی ایس پی آر کا 22 شدت پسندوں کی ہلاکت کا دعویٰ
- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اپریل میں بیجنگ کے دورے کا اعلان: ’چین کے ساتھ ہمارے تعلقات انتہائی مضبوط ہیں‘
- یوکرینی صدر کا روس کے ساتھ جنگ بندی کے لیے متنازع امن منصوبے میں مجوزہ تبدیلیوں کا خیر مقدم
افغان طالبان کا پاکستان پر فضائی حملوں کا الزام: ’خوست پر حملے میں ایک خاتون اور نو بچے ہلاک ہوئے‘