عمران خان اکیلے مجرم نہیں، اُن کو لانے والے اُن سے بھی بڑے مُجرم ہیں: نواز شریف

صدر مُسلم لیگ ن نواز شریف کا نو منتخب ارکانِ اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ’عمران خان اکیلے مجرم نہیں اُن کو لانے والے اُن سے بھی بڑے مُجرم ہیں۔ ان سب کا برابر حساب ہونا چاہیے۔ سنہ 2018 سے 2022 تک جو ہوا اس کی ذمہ داری اُن کے سر پر ہے۔‘
  • پاکستان مُسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کا نو منتخب ارکانِ اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ 'عمران خان اکیلے مجرم نہیں اُن کو لانے والے اُن سے بھی بڑے مُجرم ہیں۔
  • 'افغان طالبان کے حوالے سے ہر طرح کی اُمید ختم کر دی، اسلام آباد کو مستقبل میں بھی کابل سے اچھائی کی کوئی امید نہیں'
  • پاکستان کا 'رام مندر' پر پرچم کشائی پر تشویش کا اظہار: عالمی برادری انڈیا میں بڑھتے ہوئے اسلاموفوبیا اور نفرت پر مبنی حملوں کا نوٹسلے، دفتر خارجہ
  • پاکستان بحریہ کا اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کرنے کا دعویٰ
  • افغان طالبان کا پاکستان پر فضائی حملوں کا الزام: 'خوست پر حملے میں ایک خاتون اور نو بچے ہلاک ہوئے
  • غلط معلومات پر کارروائی سے صورتحال پیچیدہ ہوتی ہے اور رسوائی کے سوا کوئی نتیجہ سامنے نہیں آتا: ترجمان افغان طالبان
  • بنوں میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، آئی ایس پی آر کا 22 شدت پسندوں کی ہلاکت کا دعویٰ
  • ہیلی گوبی کے آتش فشاں کی راکھ انڈیا تک پہنچ گئی، متعدد پروازیں منسوخ

عمران خان اکیلے مجرم نہیں، اُن کو لانے والے اُن سے بھی بڑے مُجرم ہیں: نواز شریف


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US