امریکہ میں وائٹ ہاؤس کے نزدیک نیشنل گارڈ کے دو اہلکاروں کو گولی مار کر شدید زخمی کر دیا گیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسے ’دہشتگردی‘ کا واقعہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ زیرِ حراست حملہ آور کا تعلق افغانستان سے ہے جسے بائیڈن انتظامیہ 2021 میں ملک میں لے کر آئی تھی۔
- ہانگ کانگ میں رہائشی اپارٹمنٹس میں آتشزدگی کے نتیجے میں 44 افراد ہلاک، 279 تاحال لاپتہ
- وائٹ ہاؤس کے نزدیک فائرنگ میں نیشنل گارڈ کے دو اہلکار شدید زخمی: مبینہ حملہ آور افغان شہری ہے، ٹرمپ نے واقعے کو 'دہشتگردی' قرار دے دیا
- امریکہ کا افغان شہریوں کی امیگریشن کی درخواستیں معطل کرنے کا اعلان
- پاکستان مُسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کا نو منتخب ارکانِ اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ 'عمران خان اکیلے مجرم نہیں اُن کو لانے والے اُن سے بھی بڑے مُجرم ہیں۔
وائٹ ہاؤس کے نزدیک فائرنگ میں نیشنل گارڈ کے دو اہلکار شدید زخمی: مبینہحملہ آورافغان شہری ہے،ٹرمپ نے واقعے کو ’دہشتگردی‘ قرار دے دیا