سابق وزیر اعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان نے اپنے بھائی سے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں ملاقات نہ کروانے پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں جیل حکام کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ عدالتی احکامات کے باوجود ملاقات نہیں کروائی جا رہی۔
- دبئی ایئر شو میں تیجس کے حادثے پر ہندوستان ایروناٹکس لمیٹڈ کے چیئرمین اور مینیجنگ ڈائریکٹر ڈی کے سنیل کا کہنا تھا کہ ’تیجس میں بالکل کوئی مسئلہ نہیں ہے، یہ مکمل طور پر محفوظ ہے اور اس کا ریکارڈ دنیا میں بہترین ہے۔‘
- روسی صدر چار دسمبر کو دو روزہ سرکاری دورے پر انڈیا پہنچیں گے۔
- عمران خان کے بیٹے قاسم خان نے کہا ہے کہ ’اگر عمران خان کو کچھ ہوا تو اس کی ذمہ دار پاکستانی حکومت ہو گی۔‘
- ہانگ کانگ میں رہائشی عمارت میں لگنے والی آگ سے جہاں اب تک 128 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے وہیں متعدد افراد اپنے پیاروں کی تلاش میں پریشان ہیں
- خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں جمعرات کی شب پولیس تھانے پر حملے میں پانچ پولیس اہلکار زخمی ہو گئے
- تاجکستان نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے سرحدی علاقے میں افغانستان کی سرزمین سے کیے جانے والے ایک ڈرون حملے میں ایک چینی کمپنی کے تین ملازمین ہلاک ہوئے ہیں
عمران خان کی بہن نے اڈیالہ جیل حکام کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی