ڈیرہ اسماعیل خان پولیس موبائل پر شدت پسندوں کا حملہ، تین اہلکار ہلاک

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے پنیالہ میں پولیس کی موبائل وین کے قریب ہونے والے دھماکے میں تین پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔ یہ واقعہ ڈیرہ اسماعیل خان سے 50 کلومیٹر دور پنیالہ کے علاقے میں ڈگری کالج کے پاس پیش آیا۔
  • پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے پنیالہ میں پولیس کی موبائل وین کے قریب ایک دھماکہ ہوا ہے جس میں تین پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔
  • روس اور یوکرین کے درمیان جنگ بندی سے متعلق روسی صدر ولادیمیر پوتن اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سینئر مذاکرات کار کے درمیان پانچ گھنٹے تک مزاکرات جاری تو رہے مگر کریملن کے ایک ترجمان کے مطابق ماسکو کی یہ ملاقات 'تعمیری' تھی، لیکن منصوبے کے کچھ حصے روس کے لیے ناقابل قبول تھے۔
  • سابق وزیر اعظم عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ پر منگل کی رات جاری ہونے والے ایک بیان میں اُن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ 'این ڈی یو ورک شاپ میں تحریک انصاف کے لوگوں کی شرکت شرمناک ہے۔'

ڈیرہ اسماعیل خان پولیس موبائل پر شدت پسندوں کا حملہ، تین اہلکار ہلاک


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US