آئی ایم ایف بورڈ کی پاکستان کے لیے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر مالیت کی قسط کی منظوری

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ، آئی ایم ایف، کے ایگزیکٹیو بورڈ نے پاکستان کے لیے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر مالیت کی قسط کی منظوری دے دی ہے۔ آئی ایم ایف کے مطابق پاکستان نے معاشی اصلاحات کے لیے تمام شرائط پوری کی ہیں لیکن آمدن بڑھانے اور سرکاری اداروں کی نجکاری کا عمل تیز کرنے کی ضروری ہے۔
  • آئی ایم ایف، کے ایگزیکٹیو بورڈ نے پاکستان کے لیے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر مالیت کی قسط کی منظوری دے دی ہے۔ آئی ایم ایف کے مطابق پاکستان نے معاشی اصلاحات کے لیے تمام شرائط پوری کی ہیں۔
  • سعودی عرب اور قطر نے دونوں ملکوں کے مابین تیز رفتار ٹرین سروس شروع کرنے کے لیے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں
  • غزہ میں انخلا کی 'پیلی لائن' اب نئی سرحد ہے: اسرائیلی آرمی چیف
  • ’غیر منتخب عسکری ترجمان نے منتخب قیادت کے لیے غیر مہذب زبان استعمال کی‘: پشاور جلسے میں تحریک انصاف کی قرارداد
  • فوج کو برا کہنے والوں کو شرم آنی چاہیے: وفاقی وزیر اطلاعات کی خیبرپختونخوا حکومت پر تنقید
  • انڈین وزیر خارجہ کا پاکستانی فوج سے متعلق بیان غیر ذمہ دارانہ اور اشتعال انگیز ہے: پاکستان

آئی ایم ایف بورڈ کی پاکستان کے لیے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر مالیت کی قسط کی منظوری


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US