عمران خان کو فوری طور پر اہلِ خانہ اور وکلا تک رسائی دی جائے، پُرامن مظاہرین کو سزائیں دینا بند کریں: ایمنسٹی

ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے باہر پُرامن مظاہرین کے خلاف حکام کی جانب سے بار بار ہائی پریشر واٹر کینن کا استعمال پُرامن اجتماع کے آئینی حق کی صریح خلاف ورزی ہے۔ تنظیم نے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستانیحکام کو طاقت کے غیر متناسب اور سزا دینے والے طریقوں کو ختم کرنا چاہیے۔
  • اڈیالہ جیل کے قریب دھرنا: انسداد دہشتگردی عدالت کا 14 ملزمان کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرنے کا حکم
  • پرامن مظاہرین کے خلاف ہائی پریشر واٹر کینن کا استعمال انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے، عمران خان کو فوری طور پر اہلِ خانہ اور وکلا تک رسائی دی جائے: ایمنسٹی انٹرنیشنل
  • ’چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے استعفے کے لیے دباؤ ڈالا‘، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق جہانگیری کا دعویٰ
  • پاکستان بحریہ کی جدید ہتھیاروں سے لیس آبدوز 'غازی' کی چین میں لانچنگ، آئی ایس پی آر
  • ڈونلڈ ٹرمپ نے پانچ مزید ممالک کے شہریوں کے امریکہ میں داخلے پر پابندی عائد کر دی

عمران خان کو فوری طور پر اہلِ خانہ اور وکلا تک رسائی دی جائے، پُرامن مظاہرین کو سزائیں دینا بند کریں: ایمنسٹی


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US