ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) آج دوپہر 2 بجے پریس کانفرنس کریں گے۔ پریس کانفرنس کے دوران موجودہ سیکیورٹی صورتحال اور دیگر اہم امور پر میڈیا کو تفصیلی بریفنگ دی جائے گی۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے سیکیورٹی سے متعلق حالیہ پیش رفت، درپیش چیلنجز اور مستقبل کی حکمتِ عملی پر بھی آگاہ کیا جائے گا۔